ڈرتا ہوں کہنے سے

Poet: M,masood By: M,masood, Nottingham

ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہوئی تم سے
میری زندگی بدل دے گا تیرا اقرار بھی انکار بھی

Rate it:
Views: 1712
03 Nov, 2013