ڈر

Poet: NS By: NS, Lahore

میرے دل کی آواز تو وہ بن کہے سن لیا کرتے تھے
کہیں یہ تعلق بھی نہ ٹوٹ جائے، اے دل تو اسے آواز نہ دے

Rate it:
Views: 512
26 Sep, 2010