ڈروں میں سے بڑا ڈر اک تجھے کھونے کا ڈر اک تجھے پانے کی چاہ اک تجھ سے دوری کا ڈر یہ محبت کا تقاضا بھی ہے جاناں رکھوں تجھ سے جدائی کا ڈر 'نہ ہو دنیاوی اضطراب سے خفا 'احمد رکھ بس اک خدا کا ڈر