ڈوب گئے

Poet: ملک خالد حسین By: ملک خالد حسین, Lahore

 مرتے نہ تو اور کیا کرتے ہم تھے بے سہارا
ڈوب گئے پانی میں کسی نے نہ بچایا ہم کو
 

Rate it:
Views: 270
06 Dec, 2022