ڈھوتا ہوں

Poet: Sheikh Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad Kashmir

اشکوں کے سمندر میں کنارا ڈھونڈتا ہوں
منزل کی جستجو میں سہارا ڈھوتا ہوں

تیری تلاش میں کوچہ کوچہ در بہ در بھٹکتا رہا
بن تیرے زندگی کا گزارا ڈھوتا ہوں

بے درد زمانے میں نفرت خود سے ہوئی
مرنے کا بس اک بار اشارہ ڈھوتا ہوں

Rate it:
Views: 462
17 Dec, 2009