ڈھونڈو تو کوئی مل ہی جائے گا

Poet: Faizan By: Faizan, Karachi

ڈھونڈو تو کوئی مل ہی جائے گا
مگر کون تمہیں مجھ سا چاہے گا

ضرور تمہیں کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا

Rate it:
Views: 1350
30 May, 2008