کئی روز سے
Poet: By: NS, Lahoreپکارا نہیں اس نے کئی روز سے مجھے
شاید اسے بھی میری ضرورت نہیں رہی
بس یونہی اس کے زکر نے افسردہ کر دیا
یہ بھی نہیں کہ اس سے محبت نہیں رہی
More Sad Poetry
پکارا نہیں اس نے کئی روز سے مجھے
شاید اسے بھی میری ضرورت نہیں رہی
بس یونہی اس کے زکر نے افسردہ کر دیا
یہ بھی نہیں کہ اس سے محبت نہیں رہی