کاسۂِ دل

Poet: سمعیہ حنیف By: سمعیہ حنیف, Lahore

حال یوں ہی بے حال کر کے
ہجر کے قصے سنبھال کر کے

تیری یاد دل سے نکال کر کے
میں بھی گزر گیا, کمال کر کے
 

Rate it:
Views: 321
15 Apr, 2023