کاش! اب کی بار انتظار کو موت ہو جائے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaکیسے اشک ندامت گراوں
کہ میری توبہ قبول ہوجائے
ُدعا لبوں تک آئے اور
ُخدا کے حضور ہو جائے
کون سا وہ وقت ہیں لکی
جب مانگتے ہی ُکنفیکون ہو جائے
کب ہو گا آخر یہ انتظار ختم
کاش! اب کی بار انتظار کو موت ہو جائے
یا ُخدا تیری دنیا اب بہت ُدکھ دے رہی ہے
کہ اب تو مجھ پے تیرا کرم ہو جائے
More Sad Poetry






