کاش خوشیوں کی کوئی دوکان ہوتی

Poet: Mubashar Islam By: Mubashar Islam, lahore

کاش خوشیوں کی کوئی دوکان ہوتی
ہمیں بھی ان کی پہچان ہوتی

خرید لاتے ساری خوشیاں تمہارے لیے
چاہے ان کی قیمت ہماری جان ہوتی

Rate it:
Views: 596
20 May, 2010