کاش وہ آجائے
Poet: Saba Khan By: Saba Khan, leeds,ukکاش وہ آجائے مجھے جاں سے گزرتے دیکھے
اس کی حسرت تھی کبھی مجھ کو بکھرتے دیکھے
وہ تو سلیقے سے ہوا ہے گریزاں ہم سے
ورنہ تو لوگ صاف محبت سے مکرتے دیکھے
More Sad Poetry
کاش وہ آجائے مجھے جاں سے گزرتے دیکھے
اس کی حسرت تھی کبھی مجھ کو بکھرتے دیکھے
وہ تو سلیقے سے ہوا ہے گریزاں ہم سے
ورنہ تو لوگ صاف محبت سے مکرتے دیکھے