کاش ہم نے کبھی دل نہ لگایا ہوتا
Poet: Shahzad By: Md Shahzad, karachiکاش ہم نے کبھی دل نہ لگایا ہوتا
دل پہ اپنے کبھی زخم نہ ڈھایا ہوتا
اب تو ہونٹوں پہ لگے رہتے ہیں تالے ہر دم
نام چاہت کا نہ کبھی زبان پہ لایا ہوتا
More Sad Poetry
کاش ہم نے کبھی دل نہ لگایا ہوتا
دل پہ اپنے کبھی زخم نہ ڈھایا ہوتا
اب تو ہونٹوں پہ لگے رہتے ہیں تالے ہر دم
نام چاہت کا نہ کبھی زبان پہ لایا ہوتا