کاش

Poet: Muhammad Naveed Tariq By: Muhammad Naveed Tariq, Chakwal

کاش کہ اظہار کر لیتے تو آج رونا نہ پڑتا
ہم نے سوچا تھا کہ بن جائے گے جب ان کے قابل تو کہ دیں گے
کاش کہ اتنا نہ سوچتے تو آج رونا نہ پڑتا
یاد ہے ہم کو ان کا مسکرانا اور چھپ کر انہیں مسکراتے دیکھنا
کاش کہ بے دھڑک ہو جاتے تو آج رونا نہ پڑتا
آج بس انہیں رقیب جاں کے ساتھ تک کر آہیں بھر لیتے ہیں
کاش کہ اتنا نہ آہیں بھرتے تو آج رونا نہ پڑتا
کاش کہ وقت کی تیزی کو جان لیتے تو آج رونا نہ پڑتا
مگر پھر سوچتے ہیں نوید کہ اظہار کر بھی لیتے اور جواب ندارد
رونا تو پھر بھی پڑتا رونا تو پھر بھی پڑتا

Rate it:
Views: 763
31 Dec, 2014