کاغذ کے پھول
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoکاغذ کے پھولوں میں
 خوشبو کہاں ملے گی
 اندھیری رات میں
 چاندنی کہاں کِھلے گی
 
 تجھ کو کھو چُکی ہوں
 آتا نہیں یقیں مُجھ کو
 دل کو میرے، ہے انتظار
 تم کب ملو گے
 تم کب ملو گے
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 