کاٹی کہیں پہ رات تو کاٹی سحر کہیں راہِ وفا میں چین نہ پایا مگر کہیں وہ سُن رہے ہیں یوں میرا افسانہَ حیات دل ہے کہیں خیال کہیں اور نظر کہیں