کاہلی

Poet: Amir Shaam Wahid By: Amir Shaam Wahid, Sahiwal

جب تک بغاوت پھوٹے گی
تب تک ہم مر چُکے ہوں گے

حالات کے حد سےگزرنے سے
پہلے ہی گزر چُکے ہوں گے

جیتے ہیں جس کے لئےہم
عامراُس پر مر چُکے ہوں گے

Rate it:
Views: 594
23 Sep, 2016
More Political Poetry