کبھی باعنوان۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کبھی باعنوان توکبھی بلاعنوان میں لکھتا ہوں
تمہاری خاطر یہ سب میری جان میں لکھتاہوں

جیب میں مال وزر نہیں رہنے کو گھر نہیں
ُپھر بھی اپنی بڑی آن بان میں لکھتا ہوں

Rate it:
Views: 500
16 Feb, 2016