کبھی دو تو کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکبھی دو تو کبھی چار کرتا ہوں
 میں محبت بھری غزلیں تیارکرتاہوں
 
 دنیا میں میرا کوئی دوست نہیں
 اسی لیے سبھی سے پیار کرتاہوں
 
 ًمیرا یار مجھ سے بچھڑ گیا ہے
 میں اسے یاد شام وسحرکرتا ہوں
 
 پیار میں کئی بار دھوکےملےہیں
 نہ جانے یہ خطا کیوں باربار کرتا ہوں
 
 وہ ملے تو اسے فقط اتناہی کہنا
 میں اسےپیار بےشمار کرتا ہوں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے
 
اسلم