کبھی دیکھیں گے اے جام

Poet: Dr. Shakira Nandini By: Dr. Shakira Nandini, Porto

کبھی دیکھیں گے اے جام
تجھے ہونٹوں سے لگا کر

تو مجھ میں اترتا ہے کہ
میں تجھ میں اترتی ہوں

Rate it:
Views: 787
08 Sep, 2020