کبھی سامنے دشوار ہنسنا
Poet: عا ٕشہ عا بد By: Ayesha abid, Shahjamalکبھی سامنے دشوار ہنسنا
 دل میں اضطراب ہونا
 
 کبھی خاموش بیٹھنا
 انسو کی لکیر بننا 
 
 کبھی اپنوں کا نہ سا تھ دینا
 دوسروں کا محتا ج بننا
 
 کبھی اپنوں سےبھیک لینا
 خود کو مایو س پا نا 
 
 بڑا دشوار لگتا ھے 
 بڑی تکیف ھو تی ھے
  
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 