کبھی وقت نے ہم کو عاشق بنا دیا

Poet: Falak By: Falak, riyadh

کبھی وقت نے ہم کو عاشق بنا دیا
کبھی وقت نے ہم کو پردیسی بنا دیا

اور دیا ہے جب سے دھوکا اس بیوفا نے فلک
اسی غم نے ہم کو شاعر بنا دیا

Rate it:
Views: 475
28 May, 2010