کبھی کہتا تھا مجھے میری جان ھو تم
Poet: jaan-e-washma By: WASHMA KHAN, MOSCOWکبھی کہتا تھا مجھے میری جان ھو تم
آج کہہ گیا مجھے تم اک عزاب ھو تم
جی نہ پاتا تھا کبھی میرے بغیر وہ
آج کہنے لگا اک سزا ھو تم
یہی دستور ھے دنیا کا ایسا ہی ھوا ھے
عورت کو سزا ھمیشہ مرد دیتا آیا ھے
More Sad Poetry






