کب رکھا تھا دل میں اُس نے

Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujrat

کب رکھا تھا دل میں اُس نے نفیس مجھے
دل میں ہوتے تو آج دَر بَدر نہ ہوتے

Rate it:
Views: 424
12 Oct, 2016