کب سمجھوں گے میری جان کوئی اب بھی تمہارا انتظار کرتا ہے ہے تم سے خفا مگر پل پل صرف تمہیں یاد کرتا ہے نہیں نظر آتا کوئی بھی راستہ تم تک آنے کا میری جان پر اب بھی یہ شخص اپنی ہر دعا کو تیرے نام کرتا ہے