کب کون کس کا ہوتا ہے سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں سب دل رکھنے کی با تیں ہیں سب اصل روپ چھپاتے ہیں اخلاق سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیں پھر ساری عمر رلاتے ہیں