کتابوں کی طرح

Poet: Prveen Shakir By: NS, lahore

راکھ کے ڈھیر پر اب رات بسر کرنی ہے
جل چکے ہیں میرے خیمے میرے خوابوں کی طرح

یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح

Rate it:
Views: 716
16 Jul, 2009
More Sad Poetry