کتنا اختیار اس کو اپنی چاہت پہ جب چاہا یاد کیا جب چاہا بھلا دیا جانتا تھا مجھ کو بہلانے کے سارے فن جب چاہا ہنسا دیا جب چاہا رولا دیا