کتنے حسین دن تھے رشک زمانہ کے عکس تھے کتنی راتوں کی ریاضت کی تھی جب پھول اگانے کا وقت آیا سارے زمانے کو شکایت تھی پھر خاک ھوئی چاھت میری میرے رونے کا بھی اثر نہ ھوا در سے جو ھم گئے خاک ھوئے