کرفیو‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

مذہبی جذبات عقل وفہم پر ہو رہے ہیں غالب
دل پوچھتا ہے ذہن سےکہو اب کیا کیا جائے

کرونا کی مخدوش صورت حال پر ملا جواب
غروب تا طلوع آفتاب کا ‘کرفیو‘لگا دیا جائے
 

Rate it:
Views: 403
19 Apr, 2020
More Political Poetry