کرنوں کی بھیک مانگتی پھرتی ہے خلق شہر اب وقت ہے کہ گھر کو جلا دینا چاہیے محسن طلوع اشک دلیل سحر بھی ہے شب کٹ گئی ، چراغ بجھا دینا چاہیے