ظلم وجبر کی چکی میں پستےمظلوم یہ کرتےہیں سوال ہماری تشنگی مٹانےکے لئےکیا اور جام ابھی ساقی ہے منتخب عہدے سےتاحیات نااہلی کا ابھی توآیا ہےفیصلہ اس سے بڑھ کر کرپشن پر سزا کا امکان ابھی باقی ہے