چیلنج قبول کریں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قبلہ درست کر کےآغازسفرکریں کیوں نہ
قیمتی وقت اپنا ضایع کیوں ہم فضول کریں

علماءدین عالمی معیشت کو کرکے مسلمان
دورجدید کا سب سے بڑا چیلنج قبول کریں

Rate it:
Views: 504
11 Apr, 2018
More Political Poetry