عوامی مفاد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حکومتی معاملات کوئی غیر متنازعہ شخص سنمبھا لے
نگراں وزیراعظم عبوری دورمیں یہاںپر حکمرانی کرے

صدرمملکت،چیف جسٹس وآرمی چیف پر مشتمل‘ٹرائکا‘
قومی سلامتی کےاموراورعوامی مفاد کی نگرانی کرے

Rate it:
Views: 522
14 Apr, 2018
More Political Poetry