آج بھی جب کبھی میں سوچتی ہوں جب تم جا رہے تھے تم نے مڑ کے مجھے دیکھا تھا اور میں نے نظریں چرا لی تھیں اب میں سوچتی ہوں کاش میں نے تمہیں روک لیا ہوتا