کسی بادل کی طرح آوارہ ہوں ًمیں
تو میرا چاند ٹوٹا ستارہ ہوں میں
تیرے ہی دم سے میری ہرخوشی
تو میرا آسرا بے سہارا ہوں میں
تم کیا جانو کتنا دکھیاراہوں
رنج والم کا مارا ہوں میں
جو تم سےکبھی مل نہ پائےگا
ایک ایسا سمندرکاکنارہ ہوں میں
میں جہاں ہوں جس حال میں ہوں
ہر حال میں تمہارا ہوں میں