Add Poetry

کسی دل میں جگہ نہیں ملی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کسی دل کی راہ نہیں ملی
ہمیں کسی کی چاہ نہیں ملی

بےگناہ کو زنداں کی ظلمت
اور خطاوار کوسزا نہیں ملی

مجھےکچھ ایسا درددیااس نے
جس کی ابھی تک دوانہیں ملی

والدین کی نا فرمانی کرنےوالےکو
دنیا میں کسی جگہ پناہ نہیں ملی

کئی بار تویہاں ایسا بھی ہوا ہے
ایک راجہ کو قبر کی جگہ نہیںملی

Rate it:
Views: 409
04 Oct, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets