کسی طرف سے شبِ غم صدا نہیں آتی پکارتا ہوں قضا کو، قضا نہیں آتی تیرے فراق کے غم نے بچا لیا سب سے میرے قریب کوئی اب بَلا نہیں آتی