کسی کا اعتبار نہ کر
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonاے عشق ہمیں یوں برباد نہ کر
دے گئے جو داغ وفا انہیں یاد نہ کر
اب ان سے ملنے کی یوں فریاد نہ کر
چھوڑ دے تنہا ا ب یوں بے زار نہ کر
چھوڑ گئے جو منجھدار میں انکا انتظار نہ کر
تھی اپنی ہی خطا اب کسی کا اعتبار نہ کر
More Sad Poetry






