کسی کا غم کیا جانو

Poet: gulshad lasi By: gulshad Lasi, lasbela

کسی کا غم کیا جانو،کسی کی خوشی سے تمہیں کیا
کوئی جیئے کہ مرجائے کسی کی زندگی سے تمہیں کیا
میں دردوں میں گھڑی کاٹوں کہ اشکوں میں بسر ہو زندگی
میرے دکھ سے میری اس افسردگی سے تمہیں کیا

Rate it:
Views: 700
08 Jun, 2009