کسی کو پیار میں لا کر اسے رسوا نہیں کرتے
کسی کو بھیڑ میں لا کر اسے تنہا نہیں کرتے
ارے صاحب زرا سوچو ہمارے پیار کی خاطر
کسی کو دل میں بٹھا کر اسے پھینکا نہیں کرتے
ہمارے عشق کے طوفاں تجھے ارنا رولائیں گے
کہ تو چیخیں محبت میں یوں رولایا نہیں کرتے
قدر آئے گی تم کو بھی ہمارے بعد اے جانا
کسی کو دور لے آکر یونہی چھوڑا نہیں کرتے
زرا ہی عور سے دیکھو مہک کی بے رخی کو اب
کسی کو چھوڑ کر پھر ہم کبھی سوچا نہیں کرتے