کسی کی نیند چراتے ھو
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWکسی کی نیند چراتے ھو
کسی کا چین لٹتے ھو
پھر بھی خود مظلوم بنتے ھو
معصومیات کو چہرے میں نمایا ھے
پھر بھی درد کے تیر مارتے ھو
انجانے بنتے ھو کیوں اتنا رولاتے ھو
یہ نادان سا محبت کا انہوکا پنچھی ھے
More Sad Poetry






