کس بات کی ہے تسکین طمع زندگی ہر رات تو بجھتی ہے شمع زندگی بڑھتی متاع دنیا کس کام کی ہر پل گھٹتی ہے اجمع زندگی