کس طرح اس کو مانگ لوں رب سے
وہ طریقہ مجھے سکھا اے خدا
ہر دعا میں اسے میں مانگتی ہوں
جو تجھے ہو پسند وہ سیکھا دے ادا
میری دعا میں اتنا تو ہو جائے اثر
مل کر کبھی نا بچھڑیں ہم ہو نا جدا
ساری دنیا سے میں چرالوں اسے
دل تو کیا جاں بھی کرو اس پر فدا
اب تو میں جان و تن سے اس کی ہوں
وہ ہے دل میرا میں ہوں اس کی لبنیٰ