کل رات بہت روئے میں اور میرا دل
Poet: Noor By: Noor, Oman Muscatکل رات بہت روئے میں اور میرا دل
درد غم سے سو نہیں پائے میں اور میرا دل
وہ شخص جو مجھے بے وفا کہہ کر چلا گیا
اس یاد میں بہت تڑپے میں اور میرا دل
More Sad Poetry
کل رات بہت روئے میں اور میرا دل
درد غم سے سو نہیں پائے میں اور میرا دل
وہ شخص جو مجھے بے وفا کہہ کر چلا گیا
اس یاد میں بہت تڑپے میں اور میرا دل