کل شب اک عجب منظر دکھائی دیا
Poet: اعظم کھوکھر By: Muhammad Azam, Lahoreکل شب اک عجب منظر دکھائی دیا
وہ میرے ساتھ تھا پر دکھائی نہ دیا
روح اور سماعت کا عجب منظر تھا
گویا تھا میرے ساتھ مگر سنائی نہ دیا
More Life Poetry
کل شب اک عجب منظر دکھائی دیا
وہ میرے ساتھ تھا پر دکھائی نہ دیا
روح اور سماعت کا عجب منظر تھا
گویا تھا میرے ساتھ مگر سنائی نہ دیا