کهنکتے پیڑ

Poet: عبدالودود آبی By: abdul wadood., karachi

کهنکتے پیڑ کی آغوش میں اب سوے کون؟
میرے دل کے دریچے میں بیج بوے کون؟

تمنا بهی اب اس پار جانے کی چهوڑ دی
کشتی بے رحم سمندر میں اب ڈبوے کون؟

وہ شب رسوائ تہی مقدر میری کیوں
جب وہ کہتا تها آپ موے کون؟

اس ناسمجہ کاندهے پہ اب ...آبی...
سر رکه کے رات بهر روے کون؟

 

Rate it:
Views: 444
14 Jan, 2016