کوئی برا نہیں ہوتا
Poet: کوئی بھی برا نہیں ہوتا وقت ہوتا ہے آگر اگر ہم خود اچھی ہوتی تو ہمیں شعور ہوتا یہ فساد و فرق نہیں ہوتا یہ شعری یہ فلسفہ ہر کوئی سمجھ لیتا ہے مگر کیسی انسان کو سمجھنا ہر کیسی کی بس کی بات نہیں ہوتا By: Yaser, Karachiکوئی بھی برا نہیں ہوتا وقت ہوتا ہے
آگر ہم خود اچھی ہوتی تو ہمیں شعور ہوتا
یہ فساد و فرق نہیں ہوتا
یہ شعری یہ فلسفہ ہر کوئی سمجھ لیتا ہے مگر
کیسی انسان کو سمجھنا ہر کیسی کی بس کی بات نہیں ہوتا
More Life Poetry






