کوئی تعلق تو ہم سے جوڑ کر چلے جاتے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiکوئی تعلق تو ہم سے جوڑ کر چلے جاتے
چھوڑ کر ہم کو ایسے تو نہ چلے جاتے
بنا لیا ہے محورتمھیں اپنی زندگی کا
کشتیاں پیار کی یوں نہ ڈبو کر چلے جاتے
کچھ تو ہماری وفاؤں کا برہم رکھ لیا ہوتا
اپنے عہدوپہماں کو اسطرح نہ توڑ کر چلے جاتے
الفت میں کچھ تو غم اتے ہیں جاناں
عمر بھر کی جدائی کا زخم نہ دےکر چلے جاتے
More Sad Poetry






