کوئی دیوانہ یہاں پھرتا رہا راتوں رات

Poet: Arshad Ali Nigaah By: Arshad Ali Nigaah, Swat Khwaza khela

 کوئی دیوانہ یہاں پھرتا رہا راتوں رات
چاند کو دیکھتا اور روتا رہا راتوںرات

شب فراق کی گزرنا مجھے یاد نہیں
کس کلیوں میں ملتا رہا راتوں رات

کوئی منزل جس کی رستے میں نہ ہو
بے سبب دشت میں چلتا رہا راتوں رات

رستے میں گرتے ہوئے سنبھلتے ہوئے
کوئی خد سے باتیں کرتا رہا راتوں رات

دل کی دروازے پر جس نےدستک دی
وہ دیوانہ کہاں سوتا رہا راتوں رات

دل میں نگاہ کی تصویر بسی ہے
کوئی مجھ سے یونہی کہتا رہا اتوں رات

Rate it:
Views: 558
17 Jan, 2011
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL