کوئی زرداری دوبارہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

نہ کشتی ہے گرداب میں نہ بہت دور کنارہ
چوکیدارکو وہ کہتے ہیں،‘ہے دوست ہمارا‘

عقل مند کے لئے اشا رہ ہی ہوتا ہے کافی
پھر بن جائے گا صدر کوئی زرداری دوبارہ
 

Rate it:
Views: 570
26 Mar, 2013
More Political Poetry